ابنا: محمد فنیش نے آج کہا ہے کہ وزیر اعظم تمام سلام کی سربراہی میں حکومت کی تشکیل کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ چودہ مارچ سے موسوم گروہ ہے جو سعودی عرب اور مغرب سے وابستہ ہے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم نجیب میقاتی کے استعفے کے بعد لبنانی پارلیمنٹ نے تمام سلام کو وزارت عظمی کے لئے نامزد کیا تھا لیکن سعدحریری کا چودہ مارچ کا گروہ حکومت کی تشکیل میں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔......./169
6 دسمبر 2013 - 20:30
News ID: 486699
لبنان کی وزیر برائے ترقیاتی امور محمد فنیش نے کہا ہے کہ چودہ مارچ کا مغرب نواز گروہ، حکومت کی تشکیل میں سب سے بڑی رکاوٹ بنا ہوا ہے۔